
شہری کے قتل کا معاملہ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ڈیڈ ہاؤس آمد،لواحقین سے ملاقات
گرین ٹاؤن میں اغواء کے بعد ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کا معاملہ،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ڈیڈ ہاؤس آمد،لواحقین سے ملاقات،
بروقت ریسپانس نا کرنے پر سب انسپکٹر اکبر اور اے ایس آئی ادریس کو معطل کردیا،
شہریوں کے جان اور مال کی حفاظت میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،عمران کشور
ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہونگے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور
211 مناظر