![](https://meritnews.tv/wp-content/uploads/2021/01/IMG_0068-scaled.jpg)
علامہ اقبال ٹاؤن کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر حبیب الرحمٰن کا قریبی دوستوں کو عشائیہ
علامہ اقبال ٹاؤن کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر حبیب الرحمٰن کا قریبی دوستوں کو عشائیہ
جس میں علاقہ بھر کی سیاسی , سماجی شخصیات کے علاوہ کاروباری افراد اور محکمہ پولیس کے افسران نے شرکت کی . شرکت کرنے والوں میں ڈاکٹر حسیب خان, اویس خان ایڈووکیٹ,ایس ایس اقبال ٹاؤن عبدالوہاب،ڈی ایس پی رانا منظور، ڈی ایس پی عبدالغفور, ڈی ایس پی CIA اقبال ٹاؤن رانا شبیر ایس ایچ او نیو انارکلی قمر عباس , انچارج انویسٹگیشن اقبال ٹاؤن انسپکٹر سعادت, ایس ایچ او شیراکوٹ تنویر پہلوان , سب انسپکٹر فراز اور سب انسپکٹر سی ٹی ڈی نجم عباسی شامل ہیں . سیاسی اور سماجی شخصیات میں سے روزنامہ میرٹ نیوز کے گروپ ایڈیٹر جاوید کمیانہ , سابق وائس چئیرمین خالد کھوکھر, سابق وائس چئیر مین مہر راشد لیاقت سابق کونسلر ملک جمشید بلو اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز غوث جبکہ کاروباری شخصیات میں راؤ مبارک , میاں عمران , عبدالرحیم, عبداللہ , قمر اور شاہد نے شرکت کی. عشائیہ کے اختتام پر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن خان, ڈاکٹر حسیب خان اور اویس خان ایڈووکیٹ نے مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا.