• لاہور: ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی قتل

    لاہورکے علاقے بادامی باغ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بادامی باغ کےعلاقے میں عثمان چوک کے قریب پیش آیا، محمد اشرف راہی بار کونسل کے سیکرٹری تھے، مقتول کی دو بیٹیاں ہیں، پچاس سالہ اشرف راہی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

    215 مناظر