• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ن لیگ کا عمر ایوب، فیصل واوڈا کے استعفوں کا مطالبہ، قرارداد جمع

    قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ بجلی کے ملک گیر بریک ڈاﺅن کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کیا جائے، تحقیقاتی کمیشن میں وزیر بجلی و پانی سمیت تمام متعلقہ افسران کو طلب کیا جائے، تحقیقاتی کمیشن فرائض میں غفلت بھرتے والے افراد کا تعین کرے:قرارداد میں مطالبہ تحقیقاتی کمیشن ایک ہفتے میں اپنے رپورٹ پبلک کرے، تحقیقات مکمل ہونے تک وفاقی وزیر عمر ایوب اور فیصل واوڈا فوری مستعفی ہوں۔
    بجلی کے بریک ڈاﺅن کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) نے عمر ایوب اور فیصل واوڈا کے استعفوں کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔

    Advertisements
    170 مناظر