• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • لاہور میں بجلی کا ترسیلی نظام معمول پر نہ آسکا

    بریک ڈاون کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری جاری ہے، لاہور میں دو روز بعد بھی بجلی کا ترسیلی نظام معمول پر نہ آسکا، لیسکو کے 320 سے زائد فیڈرز سے بجلی بند ہے۔
    لیسکو کو تاحال ڈیمانڈ کے مطابق بجلی مہیا نہ کی جاسکی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی جبری لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گلشن راوی، سمن آباد، راج گڑھ، مغل پورہ، شالا مار، مزنگ، عابد مارکیٹ، شاد باغ، بادامی باغ، شاہدرہ، کریم پارک، بیگم کوٹ، کوٹ محمدی، بلال گنج، شیرانوالہ، بھاٹی گیٹ، شاہ عالم مارکیٹ، گرین ٹاون، بھٹہ چوک، علی پارک، آر اے بازار، گلستان پارک، نشاط کالونی میں بجلی بند ہے۔
    قلعہ گجر سنگھ، گڑھی شاہو، دھرم پورہ، صدر، گلبرگ، علامہ اقبال ٹاون میں بھی بجلی بند ہے

    Advertisements
    160 مناظر