• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کے کے انتخابات مکمل

    بہاولنگر
    (بیورو چیف عبدالعزیز خان )
    ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کے کے انتخابات مکمل، چوہدری محمود نجف ایڈووکیٹ 201 ووٹ لیکر میاں امتیاز ہانس اور نذیر احمد عاکوکا کو شکست دے دی. جنرل سیکرٹری کی نشست پر جام عدنان ایڈووکیٹ نے چوہدری پرویز مہندی کو شکست دے دی نائب صدر میڈم فرحین ایڈووکیٹ اور جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر افتخار وٹو کامیاب ہوئے. مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات شیخ الحدیث مولانا جلیل احمد اخون ،مفتی محمد نصراللہ خان ،جمیعت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ عطاء الرحمن قریشی، مسلم لیگ نواز کے مرزا کامران بیگ، پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات عبدالعزیز خان ،ابن نیاز فاونڈیشن کے عبدالحمید خان، محمد اکرم، سیف اللہ خان، حبیب اللہ ملکیرہ ودیگر نے کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے.

    154 مناظر