
انویسٹی گیشن پولیس لاہور کارروائیاں, جعلساز اشتہاری ملزم عمیر یوسف گرفتار
انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ نے 38 سالہ طاہر سمیت چار بچوں کی ماں کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،

انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ ٹاؤن نے 18 سالہ فاطمہ اور 14 سالہ علی حسن کو ڈھونڈ نکالا،

ہربنس پورہ انویسٹی گیشن نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو تلاش کر کے لواحقین سے ملوا دیا،

اغواء کے مقدمات درج کرکے مغویان کو تلاش کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
219 مناظر