• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ

    رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ان کی گاڑی تیز رفتاری سے سامنے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی کو بہت زیادہ نقصان پہنچا تاہم شعیب ملک حادثے میں بال بال بچ گئے۔
    قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ شعیب ملک کی گاڑی کا حادثہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پیش آیا۔

    Advertisements
    94 مناظر