• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

    محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے، زیادہ تر علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں سے ٹھنڈ کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا، بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے
    ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

    96 مناظر