اندھیرے میں ڈوبا رہا اور کسی کو معلوم نہیں.مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا رہا اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔
بجلی بریک ڈاون پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نااہلی کی قیمت آج پوری قوم ادا کر رہی ہے
127 مناظر