• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایات پر عادی موٹرسائیکل چوروں کے گرد گھیرا مزید تنگ

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایات پر عادی موٹرسائیکل چوروں کے گرد گھیرا مزید تنگ،

    اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژن کی کارروائی،ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،

    گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ عامر اور انصر شامل،تفتیش جاری،

    ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 16 موٹر سائیکلیں برآمد،ڈی ایس پی AVLSسٹی

    ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف،شیخ عامر سلیم۔

    ملزمان لاوارث اور بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکل کو ٹارگٹ کرتے تھے، ڈی ایس پیAVLS

    شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس پی AVLSآفتاب پھلروان

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی ڈی ایس پی AVLS سٹی اور ان کی ٹیم کو شاباش،

    179 مناظر