Site icon Meritnews

شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا معاملہ ، انویسٹی گیشن پولیس تھانہ بادامی باغ کی کارروائی

بادامی باغ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا معاملہ،

انویسٹی گیشن پولیس تھانہ بادامی باغ کی کارروائی،

بیوی کے قتل میں ملوث ملزم خالد عرف نومی بٹ گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد،

ملزم کیخلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈاکٹر رضا تنویر

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی انچارج انویسٹی گیشن بادامی باغ اور ٹیم کو شاباش،

Exit mobile version