• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پنجاب کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ میں شدید دھند

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا جبکہ پنجاب میں گوجرا نوالہ، لاہور، خوشاب، نورپورتھل، سرگودھا، فیصل آباد، سیالکوٹ، نارووال ، گجرات ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جوہر آباد، جھنگ، اوکاڑہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ڈی جی خان، خانیوال، ساہیوال، خان پور اور رحیم یار خان میں شدید دھند چھائی رہی۔
    آج پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا

    Advertisements
    97 مناظر