• شنواری کڑاہی بنانے کی ترکیب

    Ingredients – اجزاء

    مٹن ایک کلو (16 ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
    ٹماٹر سلائس آدھا کلو
    ہری مرچیں آٹھ عدد
    ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کاچمچ
    کٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
    کٹازیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
    نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ

    تیار کرنے کی ترکیب
    ایک پین میں تیل گرم کرکے ابلا ہوا مٹن دس منٹ فرائی کریں
    اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور سلائس میں کٹے ٹماٹر شامل کریں
    پھر اسے ڈھک کردس منٹ پکائیں
    اس کے بعد نمک، ہری مرچ، کٹا ہوا زیرہ اور کٹی کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پرپکائیں
    یہاں تک کہ گوشت گل جائے اور تیل اوپر آجائے
    شنواری کڑاہی تیار ہے

    504 مناظر