• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • فردوس شمیم نقوی مستعفی ہوگئے

    ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ 24 سال سے پارٹی کے ساتھ ہوں، دوسری بار استعفیٰ مانگا گیا۔ پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی جانب سے فروس شمیم سے استعفی طلب کیا گیا۔
    سینیٹ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی سندھ میں بڑی تبدیلی، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مستعفی ہوگئے

    74 مناظر