سی آئی اے سٹی کوتوالی. کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا اشتہاری 9سال بعد گرفتار۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ،
سی آئی اے کوتوالی کی کارروائی،کانسٹیبل کی شہادت میں ملوث اشتہاری قاتل09 سال بعد گرفتار،
ملزم زاہد عرف ببن09 سال سے حلیہ بدل کر زندگی گزار رہا تھا، عاصم افتخار کمبوہ
ملزم نے دوران ڈکیتی تھانہ شادباغ میں تعینات کانسٹیبل آصف کو فائرنگ کر کے شہید کیا تھا،ایس پی سی آئی اے
ملزم ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا،ایس پی سی آئی اے
ڈی ایس پی سی اے سٹی کوتوالی خالد ابوبکر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خطرناک ملزم کو گرفتار کیا،عاصم افتخار کمبوہ۔
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس پی سی آئی اے۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی سی آئی اے پولیس ٹیم کو شاباش۔
٭٭٭٭٭
