Site icon Meritnews

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن تیز

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن تیز،

انویسٹی گیشن پولیس گلشن راوی کی کارروائی،بین الاضلاعی منشیات فروشوں کا گروہ گرفتار،

گرفتار ملزمان میں فرمان اور عزیز الرحمن شامل،اینٹی نارکوٹکس سیل کے حوالے،انچارج انویسٹی گیشن گلشن راوی،

ملزمان لکی مروت سے لاہور میں منشیات سپلائی کرتے تھے،2500 گرام چرس اور 200 گرام افیون برآمد، انسپکٹر سید اسرار حسین

نوجوان نسل کی بربادی کا باعث بنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن رضوان طارق

Exit mobile version