• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • 60 سے 90 روز سیاست کیلئے بہت اہم ہیں.شیخ رشید

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 60 سے 90 روز سیاست کیلئے بہت اہم ہیں، اپوزیشن کے احتجاج کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں بنیں گے، یہ استعفے نہیں دیں گے، پی ڈی ایم جماعتیں سینیٹ انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے امن و امان میں بہتری آئے، اسامہ ستی کے قتل کا واقعہ قابل مذمت ہے، گرفتار 5 اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔
    شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کسی وقت بھی کوئٹہ روانہ ہوسکتے ہیں، میری بھی یہی رائے تھی وزیراعظم کو کوئٹہ جانا چاہیے۔

    63 مناظر