کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے دھرنا کے لواحقین اور حکومت کے مابین معاملات طے پاگئے
ذرائع کے مطابق معاملے میں خرابی پیدا کرنے کے خواہاں عناصر کی نشاندہی بھی کرلی گئی، علمائے کرام کی جانب سے معاملات خراب کرنے والے عناصر سے شدید ناراضگی کا اظہار کیا گیا، کچھ ہی دیر میں دھرنے کے خاتمے کا اعلان کیا جائے گا۔
حکومت نے لواحقین کی شرائط مان لیں۔
97 مناظر