Site icon Meritnews

بھارتی ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں ایک ہم جنس پرست جوڑے نے آپس میں شادی کرلی۔ ابھیشک رے اور چتانیا شرما کی شادی کی تقریب 3 جولائی کو ہوئی جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں۔
اس ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کی تقریب میں ان کے اہل خانہ اور دوست احباب بھی شریک ہوئے۔ ہم جنس پرست جوڑے نے اپنی شادی میں تمام رسومات ادا کیں اور ان کی تصاویر کو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

Exit mobile version