• انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ستوکتلہ نے 13 ماہ کی جنت کو ٹاؤن شپ سے ڈھونڈ نکالا

    *ستوکتلہ سے تیرہ ماہ کی بچی کے اغواء کا مقدمہ،*

    انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ستوکتلہ نے 13 ماہ کی جنت کو ٹاؤن شپ سے ڈھونڈ نکالا،

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے ایس پی انویسٹی گیشن صدر کو بچی کی جلد بازیابی کا ٹاسک دیا تھا،

    سیف سٹی سمیت لوکل سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے بچی کی تلاش ممکن ہوئی،والدین کے حوالے،

    نامعلوم خاتون بچی کو ٹاؤن شپ میں چھوڑ کر فرار ہو گئی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر

    نامعلوم خاتون کی تلاش جاری،جلد پولیس کی گرفت میں ہو گی،ایس پی محمد عمران

    شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے دن رات کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی انچارج انویسٹی گیشن ستوکتلہ اور ٹیم کو شاباش،
    ****

    224 مناظر