• اسلام پورہ:فائرنگ سے بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ، ڈی ایس پی اسلام پورہ کی سربراہی میں انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی

    اسلام پورہ میں فائرنگ سے دو بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ،

    ڈی ایس پی اسلام پورہ کی سربراہی میں انویسٹی گیشن پولیس اسلام پورہ کی کارروائی،

    فائرنگ میں ملوث 2ملزمان گرفتار، اسلحہ بھی برآمد،

    گرفتار ملزمان میں صفدر عرف سونو اور علی حسنین شامل ہیں،

    ملزمان کی فائرنگ سے گلی میں کھیلتے دو بچے زخمی ہو گئے تھے،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈاکٹر رضا تنویر

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ڈی ایس پی اسلام پورہ اور انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش،

    317 مناظر