Site icon Meritnews

اداکارہ طلولہ رائیلی نے ایلون مسک سے دوبارہ شادی کرنے کی وجہ بتا دی

ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ طلولہ رائیلی نے کہا ہے کہ ان کے اور مسک کےدرمیان اب بھی گہری دوستی ہے اور وہ آج بھی ان سے بےحد محبت کرتی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ طلولہ رائیلی نے مسٹر مسک سے دو بار شادی کرنے کی وجہ بتاتےہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں دوبارہ شادی کرنے کی وجہ صرف یہ تھی کہ طلاق کے بعد بھی ایک ساتھ رہنا احمقانہ سا محسوس ہوا‘۔

Exit mobile version