• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کامیابی کے بعد دنیا بھر میں اپنی مثال ہوگا: وزیراعظم عمران خان

    وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس “کوئی بھوکا نہ سوئے” اقدامات پر بریفنگ اجلاس کی صدارت کی، معاونِ خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِ اعظم کو منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کے ویژن کے مطابق احساس کے ذریعے غذائی قلت کے خطرے سے دوچار علاقوں کی نشاندہی کرکے منظم حکمتِ عملی سے کھانے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احساس “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کامیابی کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہوگا۔

    Advertisements
    96 مناظر