• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار تبدیل

    تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور کے بعد ایک اور اہم تبدیلی دیکھنے میں آئی۔اسلام آباد کے آئی جی عامر ذوالفقار کو تبدیل کر دیا گیا۔عامر ذوالفقار آئی جی موٹروے پولیس بھی رہ چکے تھے۔قاضی جمیل الرحمن نئے آئی جی اسلام آباد تعینات کر دئیے گئے ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

    قاضی جمیل الرحمان 22 ویں گریڈ کے آفیسر ہیں۔ قاضی جمیل الرحمان اس سے قبل خیبرپختونخوا میں خدمات انجام دے رہے تھے

    Advertisements
    94 مناظر