Site icon Meritnews

کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر چوری کرنے پر متھیرا نے منال خان کو نصیحت کردی

ٹی وی اداکارہ منال خان نے حالیہ دنوں امریکی ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر چوری کرکے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر دی تھی جس پر انٹرنیٹ صارفین نے منال خان کا خوب مذاق اڑایا اور ان کی کئی میمز بنائیں۔ اب ماڈل، ڈانسر اور ٹی وی میزبان متھیرا نے بھی منال خان کو کھری کھری سنا دی ہیں۔

متھیرا کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں اداکارہ جویریہ بھی ان کے ساتھ موجود ہوتی ہیں۔ متھیرا کہتی ہیں کہ ”ہم کسی کی چیز کو کو کاٹ پیٹ کر اپنا بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیا ہم احساس کمتری کا شکار ہیں یا لوگوں کو اپنی کلاس کی فکر رہتی ہے؟

Exit mobile version