Site icon Meritnews

جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی نے اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

بیورو چیف شیخ فیصل عمران کے مطابق جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی نے اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی اشفاق احمد کو اس کے سگے بھائی عابد علی نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور مقتول کے ساتھ بیٹھے اسکے دوست شیر محمد کو بھی تین گولیاں ماری جو کہ شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منثقل کر دیا گیا مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کے ملزمان عابد علی اور دیگر کو گرفتار کرکے تھا نہ صدر اوکاڑہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی یاد رہے کہ مقتول کے ورثاء میں 6 بیٹیاں اور 2 بیٹے شامل ھیں

Exit mobile version