• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پشاور: کوہاٹ روڈ پر دستی بم دھماکا، 2 بچےجاں بحق

    ریسکیو حکام کے مطابق کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرنیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکارہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی عملے نے موقع پر پہنچ کر امداد ی کاروائیاں شروع کیں۔ 3 شدید زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لیڈی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

    80 مناظر