• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ڈھائی سال میں انڈوں، چکن، دالوں سمیت ہر چیز مہنگی ہوگئی۔. مریم اورنگزیب

    مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ملک پر مسلط ہے، ڈھائی سال میں انڈوں، چکن، دالوں سمیت ہر چیز مہنگی ہوگئی۔
    ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا، عمران صاحب کہہ رہیں معیشت درست سمت پر جا رہی ہے، معیشت آپ کی اور مافیا کی درست سمت میں جا رہی ہے، عمران صاحب ڈھائی سال میں آٹا، چینی، گیس، بجلی، دوائی مہنگی ہوئی، پہلے منظم چوری پھر انکوائری کا ڈھونگ کرتے ہیں، عمران صاحب پہلے مافیا کی جیبیں بھرتے پھر نوٹس لیتے ہیں۔

    101 مناظر