وزیراعلی پنجاب کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا
وزیراعلی پنجاب کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔ عثمان بزدار نے قرنطینہ میں قیام مزید بڑھا لیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مزید 14 روز کیلئے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 جنوری کو کورونا ٹیسٹ کرایا تھا، عثمان بزدار قرنطینہ میں دفتری امور سرانجام دے رہے ہیں۔
103 مناظر