انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن کی کارروائی، 03رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
گرفتار ملزمان میں ارسلان،شفیق اور قاسم شامل،تفتیش جاری،،
ملزمان سے 05 لاکھ روپےمالیت کا مال مسروقہ،موٹرسائیکل، ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن
ملزمان کا ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف، سب انسپکٹر ابوذر امجد
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس پی انویسٹی گیشن صدر محمد عمران
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن اور انکی ٹیم کو شاباش،
196 مناظر