• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان کو نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست

    کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 176 رنز کی شکست کا سامنا، شاہین ٹی 20 کے بعد ٹیسٹ سیریز بھی ہار گئے۔
    کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی۔ نیوزی لینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 217 رنز درکار تھے۔ محمد عباس 3، عابد علی 26، حارث سہیل 15 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ اظہرعلی 37 رنز اور فواد عالم 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان محمد رضوان بھی 10 رنز بنا کر چلتے بنے۔

    Advertisements
    93 مناظر