• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

    وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم ملکی امور پر غور اور فیصلے کیے جائیں گے۔
    وفاقی کابینہ اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے تدارک کیلئے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزارتیں اور ڈویژنز کی سمریز پر فیصلے اور بریفنگز ہوں گی۔ پاکستان ایکسپو سینٹرز کے چیئرمین بورڈ آف ڈایریکٹرز کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔ ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ کے تحت اپیلوں کی سماعت پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔

    Advertisements
    96 مناظر