Site icon Meritnews

اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کی کارروائی، متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کی کامیاب کارروائی،

موٹرسائیکل چوری،ڈکیتی و راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم میر زمان گرفتار،

ملزم قتل،اقدام قتل کے مقدمات شیخوپورہ پولیس کو بھی مطلوب تھا،

ملزم دیرینہ دشمنی پر سرفراز عرف سرو کو قتل کرکے فرار ہو گیا تھا،

ملزم مزید تحقیقات کے لئے مقامی پولیس کے حوالے، ڈی ایس پی اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن شیخ عامر سلیم

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی اے وی ایل ایس آفتاب پھلروان

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن ٹیم کو شاباش،

Exit mobile version