
مصری شاہ سے 2 بھائیوں کے اغواء کا معاملہ
10 سالہ ولی اور 11 سالہ حیدر کے اغواء کا مقدمہ تھانہ مصری شاہ میں درج ہے،
دونوں بچے مل گئے ہیں،چائلد پروٹیکشن بیورو نے رات کو اکیلے گھومنے پر دونوں بھائیوں کو اپنی تحویل میں لیا تھا،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کامران عادل کے حکم پر بچوں کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی،
انویسٹی گیشن پولیس تھانہ مصری شاہ کا چائلد پروٹیکشن بیورو سے رابطہ،
پولیس ٹیم بچوں کو لینے والدین کے ہمراہ چائلد پروٹیکشن بیورو آفس پہنچ چکی ہے،
