• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ،

    انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ سٹی کی کارروائی،

    ڈکیتی،راہزنی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب 03 اشتہاری ملزم گرفتار،

    گرفتار اشتہاریوں میں اجمل،وقاص اور ممتاز شامل ہیں، انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ سٹی

    ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انسپکٹر قمر ساجد،

    اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن صدر محمد عمران

    252 مناظر