
انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ کی کارروائی، 02رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ کی کارروائی، 02رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ ذیشان عرف ببلہ اور ساتھی حیدر علی شامل،
ملزمان سے 2موٹر سائیکلیں، نقدی، 7موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ
ملزمان کا ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف، سب انسپکٹر محمد اشرف،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ اور انکی ٹیم کو شاباش،
184 مناظر