• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے بادل برس پڑے

    لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
    پنڈی بھٹیاں اور صفدرآباد میں موسلا دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری نے ٹھنڈ میں اضافہ کر دیا۔ موسلا دھار بارش کے باعث کئی شہروں میں فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ لاہور میں 120 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر جانے سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوا۔
    موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب میں آج بھی بارش کا امکان ہے

    94 مناظر