
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی کارروائی،03 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی کارروائیاں جاری،
اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنز ڈویژن کی کارروائی،03 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار،
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سربراہ ارسلان عرف رضا،ریحان اور کاشف شامل،
ملزمان کے قبضہ سے 01 کار،16 موٹرسائیکل اور ماسٹر کیز بھی برآمد،
ملزمان لاوارث موٹرسائیکل،گاڑی کو ماسٹر کیز کی مدد سے چراتے تھے،
ملزمان کا لاہور کے متعددعلاقوں میں وارداتوں کا انکشاف،مزید تحقیقات جاری، انچارج سول لائنز ڈویژن شیخ عاصم
شہری اپنی موٹرسائیکل محفوظ مقام پر کھڑی کریں اور ہمیشہ ڈبل لاک کا استعمال کریں، ایس پی اے وی ایل ایس آفتاب پھلروان
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی اے وی ایل ایس سول لائنز ڈویژن کو شاباش
183 مناظر