• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • طالبعلم جاں بحق کیس، وفاقی وزیر داخلہ کا واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دیے۔ طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ رانا وقاص انور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انکوائری افسر کیے گئے ہیں۔
    جوڈیشل انکوائری پانچ روز میں جامع رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام گواہوں، لواحقین اور پولیس افسران کے بیانات بھی قلمبند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    565 مناظر