• جینڈر سیل کینٹ ڈویژن کی کارروائی،10 سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والا ہمسایہ گرفتار

    جینڈر سیل کینٹ ڈویژن کی کارروائی،

    باٹا پور:10 سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والا ہمسایہ گرفتار،

    ملزم راحیل بچی سے زیادتی کے بعد فرار ہو گیا تھا،

    جینڈر سیل پولیس نے ملزم کو موبائل ڈیٹا اینالسز کی مدد سے گرفتار کیا،

    ملزم سے مزید تفتیش کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز، جینڈر سیل کینٹ ڈویژن

    بچوں اور خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی جینڈر سیل کینٹ ڈویژن کو ملزم کی فوری گرفتاری پر شاباش،

    209 مناظر