• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • خواجہ آصف کی وزارت جاتے ہی نوکری بھی چلی گئی, مشیر داخلہ شہزاد اکبر

    وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف سے پوچھا جائے تنخواہ کے اکاؤنٹ ٹرانسفرکی تفصیلات دیں تو کہتے ہیں وہ مجھے کیش دیتے تھے جبکہ پوری دنیا میں تنخواہ بذریعہ بینک اکاؤنٹ ملتی ہے , خواجہ آصف کے بعد کوئی پے سلپ نہیں ہے , لیگی رہنما نے دبئی کے اکاؤنٹ سے پاکستان میں ٹی ٹی لگوائی شہزاد اکبر کا کہنا تھا خواجہ آصف کو یہ نوکری اس وقت مل جب وہ وزیر دفاع تھے آج جب خواجہ آصف وزیر بھی نہیں رہے اس لئے وزارت جاتے ہی نوکری بھی چلی گئی

    198 مناظر