
دکانداروں پر تشدد کا معاملہ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے حکم پر انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن کی کارروائی
نواب ٹاؤن میں بااثر افراد کا 02 دکانداروں پر تشدد کا معاملہ،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے حکم پر انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن کی کارروائی،
موبائل ڈیٹا کی مدد سے بہیمانہ تشدد میں ملوث تینوں سفاک ملزمان گرفتار کر لیے،

گرفتار ملزمان ذیشان، عزیر اور محسن شامل ہیں،
شہریوں پر تشدد ہرگز برداشت نہیں،ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش،
285 مناظر