• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • قومی شاہینوں کو ایک اور جھٹکا

    انجری کا شکار بابر اعظم میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے , کپتانی کی ذمہ داری محمد رضوان ہی نبھائیں گے .
    کپتان محمد رضوان نے کہا ہے بابر اعظم کی انجری میں بہتری ہے مگر مکمل فٹنس تک نہیں کھیلنا چاہتے, بابر اعظم پاکستان کرکٹ کا سرمائہ ہیں کوئی رسک نہیں لینا چاہتے بابر اعظم جیسے کھلاڑیوں کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے
    محمد رضوان کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی پر اعتماد ہیں ہمارے پاس ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کا موقع ہے,سیریز ابھی ہمارے ہاتھ سے نہیں نکلی ہے
    میچ پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 3 بجے شروع ہوگا

    148 مناظر