• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • اداکارہ فائزہ نے “نند” ڈرامہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

    کراچی: اداکارہ فائزہ حسن نے نجی چینل پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ’نند‘ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے دکھائے گئے اسکرپٹ کے مطابق میرا کام صرف گوہر کی موت کے اختتام تک تھا۔ جس کو کرنے کے لیے میں نے رضامندی ظاہر کردی تھی۔ گوہر کا کردار ایک بہت بڑا چیلنج تھا جسے نبھانے کے لیے میں نے بھرپور کوشش کی۔ انھوں نے مزید کہا میرے مطابق ڈرامہ کو گوہر کی موت کے بعد ختم کر دینا چاہیے تھا.
    یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل نند نیا رخ اختیار کر چکا ہے اور اب فائزہ یعنی گوہر کا کردار جویریہ سعود نبھارہی ہیں.

    171 مناظر