• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پی ڈی ایم نااہل حکمرانوں سے نجات دلائے گی, رانا ثنا اللہ

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تین ماہ اپوزیشن کے جلسوں پر توجہ دینے کے سوا کچھ نہیں کیا , نااہل ٹولے کو اتار کر ملک و قوم کی جان چھڑائی جائے گی , استعفوں پر پیپلز پارٹی نے حالات کے مطابق دلیل کے ساتھ مؤقف پیش کیا , جس روز اپوزیشن کا اجلاس ہو , سارادن ترجمانوں کی فوج نظر آتی ہے .
    رانا ثنااللہ کا کہنا تھا حکومتی انتقام دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور ان انتقامی کاروائیوں کے سامنے عدلیہ کو دیوار بننا چاہئے

    107 مناظر