• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کرونا سے مزید 82 افراد جاں بحق

    کرونا وائرس سے 82 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 258 ہو گئی . پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4لاکھ 84 ہزار 362 ہوگئی . این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار 184 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

    Advertisements
    101 مناظر