• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے رابطوں کی کوشش جاری ہے, مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے رابطوں کی کوشیشیں جاری ہیں مگر حکومت کے لئے راستہ خالی نہیں چھوڑیں گے انھوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار سامنے لا سکتے ہیں, اصل توجہ حکومت کو گھر بھیجنے پر مرکوز ہے . ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا نواز شریف کا واضح پیغام ہے کہ ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کے چلنا ہے اور میاں صاحب نے کہا ہے اگر سب نے فیصلہ کر کیا ہے کہ الیکشن لڑنا ہے تو لڑیں گے ,اگر نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تو نہیں لڑیں گے
    مریم نواز کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے الیکشن میں ابھی وقت ہے اس لئے اس پر مزید بات ہوگی دوبارہ کنفرم کرتی ہوں کہ رابطوں کی کوشش کی جارہی ہے

    98 مناظر