Site icon Meritnews

انویسٹی گیشن پولیس تھانہ اکبری گیٹ کی کارروائی،02 ریکارڈ یافتہ جیب تراش گرفتار

گرفتار ملزمان میں نوید عرف نیدی اور خالق مقبول شامل، ملزمان کا مختلف ہسپتالوں میں جیب تراشی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف،انچارج انویسٹی گیشن اکبری گیٹ
ملزمان کے قبضہ سے موبائل فونز، نقدی اور قیمتی اشیاء برآمد، انچارج انویسٹی گیشن سید سجاد حیدر شیرازی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی

Exit mobile version