• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پی ڈی ایم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔مولانا فضل الرحمن

    پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام استعفے قیادت کے پاس پہنچ چکے ہیں اور پی ڈی ایم میں اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے اور سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں اتحاد پہلے سے بھی زیادہ ہے اور اس جعلی حکومت سے عوام کو نجات دلا کر ہی رہے ہیں گے۔
    مولانا فضل الرحمان نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس ایک ماہ کا وقت ہے اس کے بعد لانگ مارچ کا رخ اسلام آباد کرنا ہے یا راوالپنڈی اس کا فیصلہ بھی جلد کیا جائے گا

    92 مناظر